ہمارا آسان Exchange Rules
· کوئی نیا آرڈر نہیں: آپ کو نیا آرڈر کرنے کی ضرورت نہیں۔ بس ہمیں بتائیں آپ کیا بدلنا چاہتے ہیں۔
· گھر پر exchange: ہمارا rider نئی چیز لے کر آئے گا اور پرانی چیز لے کر جائے گا۔
· صرف 350 روپے: اس service کے ہم صرف 350 روپے لیتے ہیں۔
350 روپے کیوں؟ آپ کے پہلے آرڈر کی ڈیلیوری ہم مفت دیتے ہیں۔پر exchange میں ہمارا ڈبل خرچہ ہوتا ہے۔ 350 روپے ہمارے اصل خرچے کا آدھا بھی نہیں ہے۔ باقی خرچہ ہم آپ کی خوشی کے لیے خود اٹھاتے ہیں۔
Rs 350 for one or two pieces
Rs 500 for three or more pieces